نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امن کا راستہ یہی ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے، دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کرائی جائے اور پھر شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات ہوں اور ملک کے مستقبل اور خودمختاری کے بارے میں فیصلہ کیا جائے۔
بشار اسد نے داعش مخالف امریکی اتحاد کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ غیر حقیقی اور غیر قانونی اتحاد ہے کی ...
امن مذاکرات کا یہ مقصد ہونا چاہئے کہ ہم شام کے لئے بشار اسد کے بغیر ایک عبوری سیاسی مرحلے کا انتظام کریں اور اگر یہ عبوری مرحلے نہیں ہوگا تو ہم یہ سوچ بھی نہیں سکتے کہ شام کی جنگ کس طرح سے ختم ہو گی ۔
انہوں نے کہا کہ بنیادی بات یہ ہے کہ ہمیں بشار اسد کی حکومت پر دباؤ بڑھانا چاہئے اور یہی واحد حل ہے ...
امن مذاکرات جنیوا میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہو رہے ہیں، شام کی حکومت اس حملے کو دہشت گردوں کا واضح پیغام سمجھ رہی ہے۔
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی مستورا نے بھی خبردار کیا ہے کہ شام میں بعض عناصر شام امن مذاکرات کو اس کے راستے سے ہٹانے کی کوشش میں ہیں۔
انہوں نے جن ...
امن مذاکرات کا عمل اچھی طرح سے آگے بڑھ رہا ہے جو خوشی کی بات ہے۔
روس نے کیمیائی حملے کے الزامات کے بعد شام کے خلاف کی جانے والی تحقیقات پر سوال اٹھائے ہیں اور کہا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے جس کی بنیاد پر سلامتی کونسل شام کے خلاف کوئی قدم اٹھا سکے۔
امن کے قیام سے علاقے اور یورپ میں امن کے قیام میں مدد ملے گی اور دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک کو چاہیے کہ وہ اس ملک میں اپنے اقدامات بند کریں۔
جرمن چانسلر انگلا مرکل نے بھی اس ملاقات میں کہا کہ شام کے بحران کا فوجی حل نہیں ہے اور جرمنی اقوام متحدہ کی نگرانی میں سیاسی طریقے سے شام کے بحران کے ...
امنے آیا ہے۔ اس جنگ کی وجہ سے اسرائیل کی سرحد سے لگے ملک کی سب سے مضبوط فوج بھی کمزور ہو گئی اور اس ملک کا ماضی کا بنیاد ڈھانچہ تقریبا تباہ ہو گیا ہے۔ موجودہ وقت میں شام امن مذاکرات جاری ہیں اور اسرائیل، مستقبل میں شام کے مکمل خطرے کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسرائیل چاہتا ہے کہ شام میں مذہبی بنی ...
امن مذاکرات میں شرکت نہیں کرتا ہے تو اس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ وہ بحران کے حل کا خواہاں نہیں ہے۔
واضح رہے کہ شام میں قیام امن کے لئے 14 مارچ کو آستانہ - 3 کانفرنس کا آغاز ہوا جس میں ایران، روس، ترکی، اردن، شام اور اقوام متحدہ کے نمائندوں نے شرکت کی لیکن شام کے مخالف گروہوں نے اس کانفرنس میں شرکت نہی ...
امن دوستانہ تعلقات چاہتا ہے تاہم ہندوستان کی جارحیت نے خطے کے امن کو داؤ پر لگا دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، ہندوستان کے ساتھ خطے میں امن اور ترقی کے لیے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر کشمیر عوام کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، ہندوستان کے زیر ا ...
امن مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔ الوقت - پاکستان نے امریکہ کی جانب سے پاک - ہندوستان امن مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحد ...